اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف یوٹیوبر'ڈکی بھائی' کی خاتون مداح جنون انتہاکو پہنچ گئی،اپنا سر منڈوا ڈالا

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد رحمان عرف ڈکی بھائی کے نئے لُک سے دلبرداشتہ ہوکر اُن کی ایک جنونی مداح نے بھی اپنا سر منڈوا لیا۔

رپورٹ کے مطابق یوٹیوب پر ' ڈکی بھائی ' کے نام سے شہرت پانے والی سعد رحمان کا شمار پاکستان کے کامیاب اور مقبول ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے ،ہر گزرتے دن کے ساتھ ڈکی بھائی کی مقبولیت میں اضافہ بھی ہورہا ہے، ایسے میں ڈکی بھائی نے اپنے لاکھوں مداحوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر یوٹیوب پر اُن کے 6 ملین سبکرائبرز ہوگئے تو وہ اپنا سر اور داڑھی منڈوا لیں گے۔

ڈکی بھائی کے یوٹیوب چینل پر جیسے ہی 6 ملین سبکرائبرز مکمل ہوئے تو اُنہوں نے اپنے مداحوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے اپنا سر اور داڑھی منڈوا لی جس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا تھا۔

دوسری جانب ڈکی بھائی کی نئی لُک سے دلبرداشتہ ہوکر سکینہ نامی مداح نے اپنے لمبے اور گھنے بال کاٹ ڈالے اور اپنا سر منڈوا لیا، سکینہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں اُنہیں روتے ہوئے اپنا سر منڈواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے