اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(ویب ڈیسک) کوالالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرا دیا۔

پاکستان ٹیم میچ میں کسی بھی موقع پر سبقت نہ لے سکی، پہلے ہاف میں مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا جبکہ دوسرے کوارٹر میں آسٹریلیا کو دو ایک کی سبقت حاصل تھی۔

میچ کے تیسرے ہاف میں آسٹریلیا نے یکے بعد دیگرے چار گول کرکے فتح یقینی بنا دی۔

پاکستان کی جانب سے عبدالقیوم نے دو، مصطفیٰ عمر، ارباز احمد، احتشام اسلم اور سفیان خان نے ایک ایک گول کیا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کیلئے کھیلا جا رہا تھا۔

سیمی فائنل کے بعد پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم پانچویں اور چھٹی پوزیشن سے بھی محروم ہو گئی، پاکستان ہاکی ٹیم ساتویں سے آٹھویں پوزیشن کیلئے میچ کھیلے گی، پاکستان ٹیم ساتویں آٹھویں پوزیشن کا میچ 16 دسمبر کو ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گی۔

یاد رہے کہ کوارٹر فائنل میں بھی سپین نے تیسرے ہاف میں پاکستان کے خلاف اوپر نیچے چار گول کیے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے