اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک چائنہ فرینڈ شپ پارک میں اوپن ایئر جم کا افتتاح کر دیا گیا

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(لاہور نیوز) میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چین کے قونصل جنرل کے ساتھ پاک چائنہ فرینڈ شپ پارک میں اوپن ایئر جم کا افتتاح کر دیا۔

پاک چائنہ فرینڈ شپ پارک میں اوپن ایئر جم کی افتتاحی تقریب ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کی طرف سے چین کی حکومت اور عوام کے شکر گزار ہیں، دو ملکوں کے درمیان گہری دوستی کی اس سے زیادہ بہتر مثال اور کوئی نہیں ہو سکتی۔

میئر کراچی نے کہا کہ پاک چائنہ فرینڈشپ پارک دو برادر ملکوں کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط بنائے گا، پاک چین دوستی شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے دور میں بلندیوں تک پہنچی۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ پاک چائنہ اکنامک کوریڈور پاکستان کیلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا ہے، چین کی حکومت نے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں مدد فراہم کی۔

قونصل جنرل چین نے کہا کہ پاک چائنہ فرینڈشپ پارک کے قیام پر کے ایم سی کو مبارک باد دیتے ہیں، اس طرح کے اقدامات دونوں ملکوں کو مزید قریب لانے کا باعث بن رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے