اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی رینکنگ: محمد رضوان کی ٹی 20 میں دوسری پوزیشن برقرار

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہورنیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔

 آئی سی سی کے مطابق بیٹنگ کی کیٹیگری میں بھارت کے سوریا کمار یادو پہلے اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں، باؤلنگ رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں،پاکستان کے حارث رؤف 16ویں پوزیشن پر موجود ہیں ۔

علاوہ ازیں آئی سی سی نے ویمنز پلیئرز رینکنگ بھی جاری کر دی ہے،سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی 20رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ہیں، نشرہ سندھو آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔

آل راؤنڈرز رینکنگ میں ندا ڈارکا پانچواں نمبر، باولنگ میں 18ویں نمبر پرہیں، سدرہ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے بیٹنگ چارٹس میں سرفہرست ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے