اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں نائب کپتان کون ہوگا؟فیصلہ کرلیا گیا

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے نائب کپتان بنانے کا اعلان کردیا۔

بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کو کپتان شان مسعود کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔اس سے قبل بورڈ نے شاہین آفریدی کو ٹی20 ٹیم کا کپتان نامزد کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے