اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس اعجازالاحسن کا چیف جسٹس کو لکھا گیا خط بھی منظر عام پر آ گیا

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(ویب ڈیسک) جسٹس اعجازالاحسن کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام لکھا گیا خط بھی سامنے آ گیا۔

جسٹس اعجازالاحسن کے 17 نومبر کو لکھے گئے خط میں بھی بینچز کی تشکیل کمیٹی فیصلوں کے مطابق نہ ہونے کا ذکر کیا گیا، خط میں لکھا گیا 26 اکتوبر کی میٹنگ میں 16 دسمبر تک کے بینچ تشکیل پائے تھے، 16 نومبر کو 20 نومبر سے شروع ہفتے سے متعلق نیا روسٹر موصول ہوا۔

خط میں مزید لکھا گیا 16 نومبر کو میٹنگ کیلئے دستیابی ظاہر کر رکھی تھی، 16 نومبر کو بتایا گیا جسٹس سردار طارق کی طبیعت ناساز ہے اور میٹنگ ملتوی کر دی گئی ہے، 16 نومبر کی شام کا روسٹر بغیر کسی میٹنگ کے جاری ہوا۔

خط میں استدعا کی گئی کہ بغیر میٹنگ جاری روسٹر کو واپس لیکر 26 اکتوبر والا روسٹر بحال کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے