اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل کا پودا 2016 میں لگایا جو اب درخت بن چکا ہے: ذکا اشرف

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے کہا کہ 2016 میں جو پی ایس ایل کا پودا لگایا تھا آج تناور درخت بن چکا ہے۔

لاہور میں پی ایس ایل 9 کی ڈرافٹنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہا کہ تمام فرنچائز پاکستان سپر لیگ کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ہم سب مل کر پاکستان کرکٹ اور اس لیگ کےلیے کام کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک بڑا برانڈ بن گیا ہے جس کو کامیاب بنانے میں سب نے محنت کی، پی ایس ایل 9 کے میچز کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے