اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے تمام لائسنسنگ سینٹرز آج بھی کھلے ہیں ، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کا کہنا ہے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام لائسنسنگ سینٹرز آج بھی کھلے رہے گے۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کا کہنا ہے عوام چھٹی کے روز بھی ٹریفک پولیس کی تمام لائسنسنگ خدمات حاصل کر سکتے ہیں، عوام اس چھٹی کا بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے لائسنس بنوائیں، ڈیٹا سینٹر اور کمرہ کنٹرول سے پنجاب بھر کے لائسنسنگ سینٹرز کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، تمام سپروائزری سٹاف لائسنسنگ سینٹرز میں عوام کے لئے آنے والی مشکلات کو فوری دور کریں، صوبہ بھر کے تمام لائسنسنگ سینٹرز میں آنے والے شہریوں کے لئے تمام بنیادی سہولیات ہونی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا میرا ایک ہی خواب ہے کہ صوبہ بھر کے تمام شہریوں کو عزت اور احترام سے لائسنس جاری کئے جائیں، عوام کے تمام مسائل کو حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اور انشاللہ ہم کر کے رہے گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے