اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے پیپلز پارٹی کی کمیٹی تشکیل

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے پیپلزپارٹی کی بارہ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

پیپلزپارٹی کا بارہ رکنی وفد (کل) پیر کے روز چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا۔ بارہ رکنی کمیٹی میں چار کا تعلق سندھ ، چار پنجاب، دو کے پی کے اور دو کا بلوچستان سے ہے۔

پنجاب سے قمر زمان کائرہ، حسن مرتضی، عبدالقادر شاہین اور موسی گیلانی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے۔ سندھ سے سینیٹر تاج حیدر ،سعید غنی اور ضیا الرحمان الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے۔

کے پی کے سے فیصل کریم کنڈی، شجاع خان اور بلوچستان سے چنگیز خان جمالی اور روزی خان کاکڑ چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے