اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جہانگیر ترین کی پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں تیاری کیساتھ حصہ لینے کی ہدایت

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کا اہم اجلاس سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین کی زیر صدارت ہوا، جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت کر دی۔

اہم مشاورتی اجلاس میں اسحاق خاکوانی، عون چودھری، نعمان لنگڑیال، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان شریک ہوئیں، اجلاس میں کرنل ہاشم ڈوگر، مراد راس، ڈاکٹر فیاض الحسن چوہان، رفاقت گیلانی، رانا نذیر، آصف نکئی و دیگر بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں چودھری اخلاق، رائے اسلم، طارق نکئی، راؤ شاہد، مامون جعفر تارڑ و دیگر رہنما بھی شریک ہوئے، اجلاس میں انتخابی حکمت عملی اور عوامی رابطہ مہم پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں ن لیگ سے ہونے والی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بھی مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کی جانب سے مختلف تجاویز اور سفارشات پر غور کیا گیا، اجلاس میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ٹکٹوں کی تقسیم پر بھی مشاورت کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے