اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر لاہور کی انڈرپاسز کی بیوٹیفکیشن 2 دنوں میں مکمل کرنے کی ہدایات

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت کینال روڈ انڈر پاسز کی تزئین و آرائش بارے پیشرفت کا اہم جائزہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں انڈرپاسز کی بیوٹیفکیشن کا کام جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایات کی گئی۔

کمشنر لاہور نے جیل روڈ انڈرپاس کی تزئین و آرآئش کو اگلے 48 گھنٹوں میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا انڈرپاسز پر سول ورک رات 10 بجے تا صبح 6 بجے تک کیا جائے، ٹریفک روانی متاثر نہیں ہونی چاہئے، انڈرپاسز جن شخصیات کے نام سے منسوب ہیں انکے نمایاں کارناموں بارے تفصیلات آویزاں کی جائیںگی، انڈرپاسز کے کام کی تکمیل کے لئے ڈیڈلائنز دے دیں، ٹریفک روانی کو متاثر کئے بغیر جلد کام مکمل کیا جائے۔

چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے کہا تمام انڈرپاسز پر اگلے دو ہفتوں کے دوران کام مکمل کر لیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں کینال روڈ کے دونوں اطراف پر موجود 9 انڈرپاسز کی تزئین و آرائش کا کام شروع ہے، ٹھوکر نیاز بیگ تا انڈرپاس دھرم پورہ تک دونوں اطراف کام کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے