اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے 8 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے صوبہ پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے 8 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔

ایم کیو ایم کی بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک پارلیمانی بورڈ کے سربراہ مقرر کر دیئے گئے، پارلیمانی بورڈ میں صدر پنجاب عابد گجر، صدر سینٹرل پنجاب شاہین انور گیلانی، صدر اپر پنجاب متین خان، صدر جنوبی پنجاب ایاز علی شیخ شامل ہیں۔

سینئر نائب صدور میں اظہار قریشی اور آغا جانی شامل، سیکرٹری جنرل پنجاب کرامت علی شیخ بھی پارلیمانی بورڈ میں شامل کر لئے گئے، پارلیمانی بورڈ صوبہ پنجاب سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا انتخاب کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے