اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیراعلی پنجاب کا شاہدرہ فلائی اوور کی تعمیر پراجیکٹ کا دورہ

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے شاہدرہ فلائی اوور اور ملحقہ سڑکوں کی تعمیر پراجیکٹ کا دورہ کیا۔

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پراجیکٹ کی تکمیل مدت 18 دسمبر مقرر کر دی۔ انہوں نے کہا مقررہ تاریخ سے آگے کسی صورت پراجیکٹ نہیں جائے گا، 18 دسمبر تک ہر صورت پراجیکٹ مکمل کیا جائے۔

پراجیکٹ کا جائزہ لینے کے بعد وزیراعلی نے بورڈ پر 18 دسمبر تاریخ لکھ کر متعلقہ پراجیکٹ ٹھیکیدار سے دستخط کروائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے