اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی فلم " ان فلیمز" نے سعودی عرب میں بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ریڈ سی انٹرنیشنل فیسٹیول میں ڈائریکٹر ضرار خان کی پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔

رپورٹ کے مطابق تیسرے سالانہ 10 روزہ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہواجہاں پوری دنیا کی نامور شوبز شخصیات موجود تھیں۔انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں ضرار خان نے انعام جیتنے پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور  کہا  کہ کاش وہ فیسٹیول میں موجود ہوتے۔

ایونٹ میں ہالی ووڈ کے سپر اسٹارز جونی ڈیپ، ول اسمتھ، شیرون اسٹون، مشیل ولیمز، فیریڈا پنٹو اور دیگر بھی موجود تھے۔پاکستان کی طرف سے ہمایوں سعید، ماہرہ خان اور احد رضا میر نے فیسٹیول کو رونق بخشی اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایونٹ کی تفصیلات شیئر کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے