اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں دن کے وقت تھوڑی سی نیند کیوں ضروری ہے؟

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ماہرین کی جانب سے دن کے وقت مختصر نیند لینے سے حاصل ہونیوالے صحت بخش فوائد سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی۔

تحقیق کے مطابق 10 سے 30 منٹ کی ایک مختصر  نیند  دن کے وقت غنودگی کا مقابلہ کرنے اور چوکنا رہنے میں مدد کرتی ہے، یہ فوری ذہنی ریچارج کے طور پر کام کرتی ہے اور پیداواری صلاحیت کو بڑھاتی ہے جبکہ مختصر نیند یادداشت کے استحکام کو بہتر بنا سکتی ہے اور معلومات کو بہتر طریقے سے برقرار رکھنے اور سیکھنے کے عمل کو آسان بنانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

 

ماہرین کا کہنا ہےکہ مختصر نیندذہنی دباؤ کو کم کرنے اور آرام کو بڑھا کر موڈ پر مثبت اثر ڈالتی ہے۔ مزید برآں یہ جذبات کو منظم کرنے میں بھی مدد کرتی ہے اور زیادہ مثبت نقطہ نظر اپنانے کو فروغ دیتی ہے۔اسی طرح مختصر نیند لینے سے تھکاوٹ کے احساسات کو دور کیا جا سکتا ہے، خاص طور پر دوپہر کے مصروف اوقات کے دوران ۔ یہ توانائی کی سطح میں اضافہ اور دن بھر مجموعی طور پر بہتر کارکردگی کا باعث بن سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے