اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تمام غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیج رہے ہیں، جو یہاں رہ رہے ہیں ان کے لئے پالیسی بنائی ہے، سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے والے افغانی لوگوں کو ڈی پورٹ کریں گے۔

سرفراز بگٹی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستانی شہریت رکھنے والے افغانی کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے، سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے 10 غیر ملکی افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کو سکیورٹی فراہم کریں گے، ریاست کے اداروں نے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنی ہوتی ہے، سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کی تمام ضروریات پوری کریں گے۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہماری خواہش ہے اور محنت بھی کر رہے ہیں کہ الیکشن پرامن ہوں، معصوم لوگوں کا بہت بے دردی سے قتل عام کیا گیا ہے، ہم نے بارڈرز پر سکیورٹی بڑھا دی ہے، امید ہے قاتل پکڑے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے