اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

غیرقانونی موٹرسائیکل رکشہ بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 77 ورکشاپس سیل

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) محکمہ ٹرانسپورٹ نے غیر قانونی موٹرسائیکل رکشہ بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے حکومت پنجاب کی ہدایات پر RTAs کو غیر قانونی موٹرسائیکل رکشہ بنانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے 77 ورکشاپس کو سیل کر دیا گیا۔

ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ قانونی طور پر موٹر سائیکل رکشہ کی خرید و فروخت پر کوئی پابندی نہیں، غیر قانونی موٹر سائیکل رکشہ بنانے والے افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج اور غیر قانونی موٹر سائیکل رکشہ چلانے والوں سے متعلق پالیسی کا مسودہ منظوری کے مراحل میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے