اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جناح ہسپتال برن یونٹ کا ڈائریکٹر تبدیل

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) جناح ہسپتال برن یونٹ کے ڈائریکٹر کو تبدیل کر دیا گیا۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے پروفیسر کامران خالد کو تبدیل کیا۔

پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر عائشہ عارف کو اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جناح ہسپتال برن یونٹ پر غیر قانونی ترقیوں اور تعیناتیوں پر آڈٹ پیرا لگا ہوا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر عرفان خالد کو فوری چارج چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے