اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر اعلٰی پنجاب کا لاہور واپس پہنچتے ہی گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی نے دوحہ سے لاہور واپس پہنچتے ہی گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا۔

وزیر اعلیٰ نے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا اور پراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کا معائنہ کیا۔

محسن نقوی نے ہدایت کی کہ گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبے کا فنشنگ ورک جلد مکمل کیا جائے تاکہ سینٹر پوائنٹ گلبرگ سے گھوڑا چوک ڈیفنس موڑ تک سگنل فری کوریڈور مکمل ہو سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے