اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ساتھ 4 ہزار سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 19 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 601 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 88 ہزار 100 روپے ہو گیا جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر کم ہو کر 2037 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے