اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کوچز کی آسٹریلیا کے بلائنڈ کرکٹرز کی کوچنگ

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے 2 بلائنڈ کرکٹ کوچز نے آسٹریلیا کے بلائنڈ کرکٹرز کی کوچنگ شروع کر دی۔

بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سے کوچنگ کے لیے دو کوچز کی درخواست کی تھی جس کے بعد پاکستان کے سابق کپتان عبدالرزاق اور محمد جمیل آسٹریلیا میں کوچنگ کر رہے ہیں۔ ان کوچز کے اخراجات بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا اٹھا رہی ہے۔

پہلے مرحلے میں پاکستانی کوچز نے ایڈیلیڈ میں آسٹریلوی بلائنڈ کرکٹرز کی کوچنگ کی، پاکستان کے بلائنڈ کوچز 8 دسمبر تک برسبین میں کھلاڑیوں اور کوچز کو ٹریننگ دیں گے۔

 چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے کوچز آسٹریلیا میں ٹریننگ دے رہے ہیں،کرکٹ آسٹریلیا نے اس حوالے سے بہت تعاون کیا۔

پاکستان کے کوچز مرد و خواتین بلائنڈ کرکٹرز کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے