اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 0-2 سے شکست دے دی۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ سے قبل وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 0-2 سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے پہلا گول عبدالحنان اور دوسرا گول غضنفر نے سکور کیا۔

یاد رہے کہ ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر ہاکی ورلڈ کپ آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں شروع ہو گا۔

پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 6 دسمبر کو نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے کرے گی، قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ 7 دسمبر کو نیوزی لینڈ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 9 دسمبر کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے