اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان، ترکیہ نے او آئی سی ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کی طرف بڑا قدم ‏اٹھا لیا

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور ترکیہ کے وزرا تجارت کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک نے او آئی سی ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کی طرف بڑا قدم ‏اٹھا لیا۔

وزیر تجارت گوہر اعجاز کے مطابق او آئی سی ممالک سے تجارتی ترجیحی نظام کے معاہدے کے نفاذ کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کر لیا، معاہدے کے نفاذ سے پاکستان کی حقیقی اقتصادی صلاحیت سے فائدہ اٹھایا جا سکے گا، باہمی تعاون سے پاک ترک تجارت کو بڑھانے کا بھی عزم کیا گیا۔

ڈاکٹر گوہر اعجاز نے مزید کہا کہ ترک وزیر ڈاکٹر عمر بولات سے ملاقات میں اقتصادی تعلقات پر توجہ مرکوز کی گئی، پاکستان کی او آئی سی ممالک کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہو گا، پاک ترک تعلقات کو باہمی انحصار کی صورت میں مزید تقویت ملے گی، ترک ہم منصب کو SIFC کی سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے کردار بارے آگاہ کیا۔

کامک کے 39 ویں وزارتی اجلاس میں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز اور ترک ہم منصب کے درمیان ملاقات ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے