اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان انڈر 18 ٹیم نے بین الاقوامی پولو کپ جیت لیا

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی انڈر 18 پولو ٹیم نے دبئی بین الاقوامی پولو کپ 4 کے مقابلے میں سات گول سے جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق دبئی کے قومی دن کے موقع پر دبئی پولو اینڈ ایکسٹرین کلب کے تحت منعقدہ بین الاقوامی پولو کپ کو پاکستان کی انڈر 18 پولو ٹیم  نے کپتان صائم عباس کی شاندار کارکردگی کی بدولت جیت لیا۔

صائم عباس نے تین گول سکور کئے۔ پاکستان کی جانب سے شریک دیگر کھلاڑیوں میں سعد مرزا، چنگیز خان، عامر شیخ اور ہاشم شیخ شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے