اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان سے کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کنسلٹنسی بارے دوبارہ رابطہ نہیں ہوا، سلمان بٹ

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق کرکٹر سلمان بٹ کا کہنا ہے افغانستان سے کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کنسلٹنسی بارے دوبارہ رابطہ نہیں ہوا۔

سلمان بٹ کا افغانستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کنسلٹنسی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ سلمان بٹ کو پی سی بی کے اعلان سے ایک روز پہلے افغانستان کی جانب سے پیشکش ہوئی تھی، سلیکشن کمیٹی کا کنسلٹنٹ مقرر کرنے کے بعد افغانستان بورڈ کے ساتھ معاملہ رک گیا۔

اس حوالے سے پاکستان کے سابق کرکٹر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ افغانستان بورڈ نے کنسلٹنٹ کے لئے رابطہ کیا تھا، آئندہ آنے والی سیریز کے لئے پچیس روزہ کیمپ کے لئے کنسلٹنٹ کے طور پر رابطہ ہوا تھا، اسی دوران پی سی بی میں کنسلٹنٹ کی تقرری ہو گئی، اس کو ترجیح دی لیکن اس کے بعد افغانستان سے ابھی دوبارہ رابطہ نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے