اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر 10 سال تک قید ہو گی، چیئرمین اوگرا

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور خان کا کہنا ہے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر 10 سال تک قید ہو گی۔

مسرور خان نے ایف پی سی سی آئی میں ایل پی جی سٹیک ہولڈرز سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان میں توانائی کا 1.3 فیصد ایل پی جی سے ہے، ملکی گیس 3 ارب ایم ایم ایس ایف ڈی رہ گئی ہے، ملک میں 28 لاکھ سلنڈرز کی ضرورت ہے، ایل پی جی سلنڈرز کا معیار چیک کرنے کے لئے لیبارٹری لگائیں گے، ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے اور قید 10 سال تک ہو گی۔

اس موقع پر ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے رکن تیمور خان نے کہا کہ 450 فیکٹریاں غیر معیاری سلنڈر بنا رہی ہیں، کیا اوگرا نے کبھی فیکٹریوں پر چھاپا مارا ہے؟ چند سال میں ایل پی جی کا استعمال 3 گنا ہو جائے گا، گوجرانوالہ فیکٹریز کا دورہ کیا تو وہ جنازے کا بہانہ بنا کر فیکٹریز بند کر گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے