اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق ایم پی اے دوست محمد خان ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی دوست محمد خان اپنے خاندان اور سیکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ پاکستان کو بحرانوں سے صرف پاکستان مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف نکال سکتے ہیں، ملکی مسائل کا حل ن لیگ کی لیڈرشپ اور ان کی ٹیم کے پاس ہے۔

امیر مقام نے کہا کہ ہمارا منشور اور نعرہ سب کے سامنے ہے، نواز شریف نے مشکلات کے باوجود بھی قوم کی خدمت کی ہے، نواز شریف کی بدولت ملک میں ترقی آئی ہے، نواز شریف کے دور میں ہی مالاکنڈ ڈویژن میں بجلی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچے، سوئی گیس منصوبوں کا جال بچھایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ماضی کے سیاستدانوں نے صرف انتقامی سیاست کی ہے، اگر اللہ نے مزید موقع دیا تو سڑکوں اور تعمیراتی کاموں کا جال بچھا دوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے