اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہوریوں کو سموگ سے بچانے کیلئے بات قلیل المدتی اقدامات سے آگے نہ بڑھ سکی

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے باسیوں کو سموگ سے بچانے کے لیے بات قلیل المدتی اقدامات سے آگے نہ بڑھ سکی۔

2017 ء کے بعد سے تو سموگ نے جیسے لاہور میں مستقل بنیادوں پر ہی ڈیرے ڈال لیے ہیں، ہر سال کے اختتامی مہینوں کے دوران یہ عفریت سر اُٹھاتا ہے اور شہریوں کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔

رواں سال بھی یہی صورت حال دیکھنے میں آرہی ہے کہ لاہور میں اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس 400 کی سطح سے تجاوز کرنا معمول بن چکا ہے، امر واقع یہ ہے کہ سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے صرف قلیل المدتی اقدامات پر زور دیا جارہا ہے۔

ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ  کا نظام بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ  شہر کے بے ہنگم پھیلاؤ کو روکنے کے علاوہ زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے۔

 تعلیمی اداروں  اور کاروباری مراکز کی بندش جیسے اقدامات سے صورت حال میں وقتی طور پر تو بہتری آجاتی ہے  لیکن اِن کا دیرپا فائدہ نہیں ہوتا اگرچہ حکام کا دعویٰ مختلف ہے۔

ضروری ہے کہ اِس حوالے سے عوامی سطح پر بھی شعور پیدا کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے