اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جلو پارک کی رونقیں بحال، جانوروں کی منتقلی کا سلسلہ جاری

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) جلو پارک کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ سفاری پارک اور چڑیا گھر سے جانوروں کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔

ننھے بچوں کو جانوروں کی یاد ستانے لگی تو انہوں نے جلو پارک کا رخ کر لیا۔ سفاری زو سے 3 شتر مرغ ، 1 ایمو، 2 سرخ  ہرن،7 فیلو ہرن اور 10 سامبڑ ہرن جلو پارک میں منتقل کئے گئے۔ چڑیا گھر سے 2 شتر مرغ ، 2 ایمو ، 19 گرین فیزنٹ، پانچ سفید مور، دو وائٹ اور دو براؤن بنگال ٹائیگر بھی جلو پارک پہنچا دیئے گئے۔

بچوں کا کہنا ہے کہ جب سے سفاری زو اور چڑیا گھر بند ہوئے تب سے ہم نے جلو پارک کا رخ کر لیا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف تنویر احمد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ جانوروں کی خوراک اور صحت کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے، سفاری اور چڑیا گھر سے جانوروں کے آنے کے بعد جلو پارک میں جانوروں کی خوراک کو بھی ڈبل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے