اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم دنیائے کرکٹ کے'سلمان خان'قرار

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا صارفین نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو دنیائے کرکٹ کا "سلمان خان" قرار دے دیا۔

حال ہی میں  قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوا۔ قومی اسکواڈ براستہ دبئی، سڈنی پہنچا جہاں سے اب کینبرا پہنچ گیا ہے۔

ٹیسٹ اسکواڈ کی آسٹریلیا روانگی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں کھلاڑیوں کو ایک کے بعد ایک اپنے سامان کے ساتھ آتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی، امام الحق، کپتان شان مسعود اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کو اپنی اپنی اہلیہ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ قومی ٹیم کےسابق کپتان بابراعظم اسکواڈ کے ہمراہ اکیلے ہی روانہ ہوئے جس پر مداحوں کو بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی یاد آگئی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بابراعظم کو دنیائے کرکٹ کا سلمان خان قرار دیتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ جس طرح سلمان خان تقاریب میں تن تنہا انٹری دیتے ہیں ٹھیک اسی طرح بابر اعظم بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles