اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی پی کی ٹکٹ کے خواہشمند وں کو 4دسمبر تک درخواستیں ارسال کرنے کی ہدایت

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے ٹکٹ کے حصول کے خواہشمند امیدواروں کو4 دسمبر تک درخواستیں ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔

پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی طرف سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے امیدوار نئے حلقہ نمبر کے مطابق درخواستیں 4 دسمبر تک ارسال کریں  ۔

 سیکریٹری جنرل  پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز  نیئر بخاری نے ہدایت کی ہے کہ نئی درخواستیں دینے والے قومی اسمبلی کے ٹکٹ  کیلئے 40 ہزار روپے کا بینک ڈرافٹ منسلک کریں جبکہ صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ  کیلئے 30 ہزار روپے کابینک ڈرافٹ منسلک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے