اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر ترقی کا سفر شروع کریں گے، مریم نواز

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر ملک اور عوام کی ترقی کا سفر شروع کریں گے۔

مسلم لیگ نون کے یوتھ اور وومن ونگ کا اجلاس چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت ہوئی۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا نوجوانوں اور خواتین کی ہر سطح پر نمائندگی بڑھائیں گے۔ اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے وسائل فراہم کریں گے۔ خواتین کو امپاور کرکے پاکستان کو امپاور کریں گے۔ نوجوان اور خواتین کو ہنر مند بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے