اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نمیبیا نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(ویب ڈیسک) نمیبیا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کوالیفائرز میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 58 رنز سے شکست دے کر اگلے سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افریقا ریجن کوالیفائر میں منگل کو نمیبیا کی ٹیم نے تنزانیہ کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کی اور ٹیبل پر 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی۔

افریقا ریجن کوالیفائر کی ٹاپ 2 ٹیمیں اگلے سال ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گی، نمیبیا کے کوالیفائی کرنے کے بعد دوسری ٹیم کے لیے یوگنڈا، کینیا، زمبابوے اور نائیجیریا کے درمیان مقابلہ ہے۔

واضح رہے کہ نمیبیا نے مسلسل تیسری بار آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

اس سے قبل نمیبیا نے پہلی بار 2021 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کی تھی اور سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی بھی کیا تھا جبکہ گزشتہ سال ہونے والے ایونٹ میں وہ پہلے مرحلے میں ہی باہر ہوگئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے