اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کی قیادت میں پارٹی کا اہم وفد تین روزہ دورے پر چین جائے گا

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ نون نے عوامی محاذ سے پہلے خارجہ محاذ سنبھالنے کا فیصلہ کر لیا۔ شہباز شریف کی قیادت میں پارٹی کا اہم وفد تین روزہ دورے پر چین جائے گا۔

نواز شریف کی امریکا اور برطانیہ سمیت اہم ممالک کے سفراء سے ملاقات کے بعد شہباز شریف بھی متحرک ہو گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا اہم وفد تین روزہ دورے پر چین جائے گا۔

شہباز شریف چین میں اہم کمیونسٹ رہنماؤں اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ لیگی وفد دسمبر کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائے گا۔ لیگی قیادت کی جانب سے ملک میں سرمایہ کاری لانے اور چین کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کیلئے خارجہ محاذ کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے