اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حج، عمرہ کے نام پرلوگوں سے کروڑوں کا فراڈ کرنیوالا ملزم گرفتار

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے حج اور عمرہ کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم طیب شاہ عرف ناصر حسین  انسانی سمگلنگ میں بھی ملوث تھا جس سے درجنوں پاسپورٹ بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ حج فراڈ کے ملزم  ناصر حسین کو ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے حج اور بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر متعدد لوگوں سے کروڑوں روپے بٹورے تھے، متاثرہ افراد کی شکایات پر ملزم کے خلاف انسانی سمگلنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متاثرین کے مطابق ملزم نے قصور میں کراچی کی ایک ٹریول ایجنسی کے نام پر دفتر کھول رکھا تھا، جہاں سے ویزے فراہم کرنے کا  ڈھونگ رچایا جاتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے