اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کارش، پولیس خدمت مراکز میں لمبی قطاریں

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس کی کم عمر اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کیخلاف مہم کے باعث شہر کے پولیس خدمت مراکز میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کا رش لگ گیا ۔

شہر کے  پولیس خدمت مراکز میں  ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے آئےشہریوں کو گھنٹوں انتظار کی سولی پر لٹکنا پڑتا ہے، صرف ایک لائسنس کے حصول کیلئے پورا دن گزر جاتا ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ  لائسنس بنانے والوں کا رش بڑھا ہے تو انتظامات بھی بہتر ہونے چاہئیں، یہاں لمبی لائنوں میں لگنا پڑتا  اور گھنٹوں اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔

انچارج پولیس خدمت مرکز برکت مارکیٹ فرقان علی کا کہنا ہے کہ رش کی وجہ سے کچھ مسائل ہیں ،12 روز میں برکت مارکیٹ خدمت مرکز میں 4 سے 5 ہزار کے لگ بھگ  لائسنس بن چکے ہیں۔

ادھر ٹریفک پولیس حکام کے مطابق 14روز میں کم عمر اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے  والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں  5ہزار 85 گاڑیوں کو مختلف تھانوں میں بند کیا گیا  ہے جبکہ 4 ہزار 448 ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے