اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چینی صوبہ جیانگ سو کے پولیس حکام پر مشتمل وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ

27 Nov 2023
27 Nov 2023

(لاہور نیوز) چینی صوبہ جیانگ سو کے اعلیٰ سطح کے پولیس حکام پر مشتمل وفد نے سینٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سینئر پولیس افسران نے پنجاب کی خوبصورت روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کے چینی آئرن برادرز کو پگڑیاں پہنائیں۔جیانگ سو پولیس کے اعلیٰ حکام نے پنجاب پولیس کی جانب سے عزت و احترام دیئے جانے پر خوشگوار حیرت اور انتہائی مسرت کا اظہار کیا۔

اس سے قبل جیانگ سو کے پولیس حکام واہگہ بارڈر بھی گئے اور پنجاب رینجرز کے زیر انتظام آزادی میوزیم کا دورہ کیا،اس موقع  پر ونگ کمانڈر پنجاب رینجرز کرنل اعظم نے چینی پولیس افسران کو پنجاب رینجرز سے متعلقہ نوادرات کا معائنہ کرایا۔

چینی پولیس حکام نے واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں بھی شرکت کی، سٹیڈیم میں موجود پاکستانی شہریوں نے دوست ملک چین کے پولیس افسران کو دیکھ کر پاک چین دوستی زندہ باد کے نعرے لگائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے