اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شکیب الحسن کا آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

27 Nov 2023
27 Nov 2023

(ویب ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔

بنگلا دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے مبینہ طور پر شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کر دی ہے، جس کے مطابق کرکٹر شکیب الحسن اگلے سال 7 جنوری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔

مقامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شکیب الحسن کی کرکٹ میں واپسی کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے، اپنے آبائی ضلع ماگورا 1 سے مقابلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ شکیب الحسن ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے، نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی ہوم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے