اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر املاک سربمہر

27 Nov 2023
27 Nov 2023

(لاہور نیوز) غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ کینال روڈ، جوہر ٹاؤن اور رائیونڈ روڈ پر کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 31 سے زائد املاک سربمہر کر دی گئیں۔

آپریشن کے دوران ٹھوکر نیاز بیگ، بھوبتیاں،رائیونڈ روڈ پر 6 درجن سے زائد املاک کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ آپریشن چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی کی نگرانی میں کیا گیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں غیرقانونی کمرشل سرگرمیوں اور نادہندگان کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ 5 مقامات پرغیرقانونی پختہ تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا آپریشن کی نگرانی ایم او پلاننگ مصطفیٰ معظم ، طاہر گجر اور ارم الطاف نے کی۔ آپریشن بند روڈ ، مومن پورہ ، بلال گنج  اور کوٹلی گھاسی رنگ روڈ کے نواح میں کیا گیا۔ مشینری کا ٹائر پھٹ جانے کے باعث دیگر مقامات پر آپریشن ملتوی کرنا پڑا۔

آپریشن کے دوران پلاننگ اور ریگولیشن سٹاف غیر حاضر رہا۔ پولیس بھی موقع پر نہ آئی۔ ایم او پلاننگ مصطفی معظم نے چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو تحفظات سے آگاہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے