اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق وزیراعظم نوازشریف اسلام آباد پہنچ گئے، ہائیکورٹ پیش ہونگے

27 Nov 2023
27 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی والد کے ہمراہ ہیں، نواز شریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے، اس کے بعد سابق وزیراعظم مری روانہ ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ لیگی قائد نوازشریف بیٹی کے ہمراہ مری میں 3 سے 4 روز تک قیام کریں گے، مری میں قیام کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی خیبر پختونخوا کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کا امکان ہے، سابق وزیراعظم کی اتحادی جماعت کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں ترتیب دی جا رہی ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے