اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سمن آباد انڈر پاس قومی خزانے پر بھاری پڑنے لگا

26 Nov 2023
26 Nov 2023

(لاہور نیوز) تعمیر مکمل ہونے کے باوجود سمن آباد انڈر پاس پر اخراجات کم نہ ہوئے۔

سمن آباد انڈر پاس قومی خزانے پر بھاری پڑنے لگا،انڈر پاس   کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد اسے خوبصورت بنانے پر الگ سے خرچہ کیا جائے گا، ایل ڈی اے سمن آباد انڈر پاس کو دیدہ زیب بنانے پر  7 کروڑ 43 لاکھ روپے خرچ   کرے گا۔

انڈر پاس کی تزئین و آرائش کا کام ایک ماہ میں مکمل کیا جائے گا، ایل ڈی اے نے سی فور کمپنیوں سے  ٹینڈر طلب کر لیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے