اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تین روزہ نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آج سے لاہور میں آغاز

26 Nov 2023
26 Nov 2023

(لاہور نیوز) تین روزہ نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آج سے لاہور میں آغاز ہوگا، ایونٹ میں ملک بھر کے مایہ ناز سائیکلسٹ ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر شاہ نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں   پریس کانفرنس  میں کہا کہ نیشنل  ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 10ٹیموں کے کھلاڑی شرکت کریں گے  جبکہ واپڈا اور آرمی کے سائیکلسٹ ایونٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

انہوں نے ایونٹ کو فروری میں ہونیوالی ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ کی تیاری کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کچھ ڈیپارٹمنٹس نے اپنے سائیکلسٹ نہیں بھیجے جس کا نقصان صرف کھیل کو ہو گا، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے کوئی اختلاف نہیں ۔

سید اظہر حسین شاہ نے مزید کہا کہ ہمارا الحاق انٹرنیشنل فیڈریشن سے ہے،چیمپئن شپ میں شامل نہ ہونے والی ٹیمیں کھلاڑیوں کا نقصان کررہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے