اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جیل روڈ : ویٹرنے شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

26 Nov 2023
26 Nov 2023

(لاہور نیوز) جیل روڈ پر واقع ہوٹل میں ویٹر نے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جیل روڈ پر مزنگ میں واقع ہوٹل میں ویٹر نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ عینی شاہد کے مطابق ملزم احسن نے شہری کو تلخ کلامی پرقتل کیا۔ ویٹر احسن اور شہری کے درمیان کھانا لانے پر تلخ کلامی ہوئی تھی۔

حکام کے مطابق مقتول کی شناحت رضوان بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ جو گزشتہ تین سال سے کراچی میں رہائش پذیرتھا اور عارضی طور پر شاہدرہ میں رہائش تھی۔ فائرنگ سے ہوٹل میں بھگدڑ مچ گئی جبکہ ملزم ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل پرفرارہوگیا،واقعہ کے بعد ہوٹل مالکان اور عملہ بھی غائب ہوگیا ہے۔

ایس پی سول لائنزاور فرانزک ٹیموں نے واقعہ کے بعد تحقیقات شروع کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے