اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

26 Nov 2023
26 Nov 2023

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے ایگزامینیشن کمیٹی کی سفارش پر ضلعی عدلیہ میں ججز کی تقرری کی منظوری دے دی۔

ایڈیشنل سیشن جج کے لئے امتحان اور انٹرویو میں کامیاب ہونے والے 10 امیدواروں کی تقرری کی منظوری دی گئی، سول ججز کے لئے امتحان اور انٹرویو میں کامیاب ہونے والے 26 امیدواروں کی تقرری کی منظوری دی گئی۔

ایڈیشنل سیشن ججز کے لئے ربیعہ بشیر، ذیشان الرسول، محمد بشیر، وقار سلطانی، محمد عاصم شہزاد، منصور وقار، رابعہ جمیل، مشتاق احمد، ظفر اقبال اور محمد بشیر کامیاب ہوئے۔

سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ کی خالی اسامیوں پر تقرری پانے والوں میں یمنیٰ کامران، ذکراء گل نیازی، صبا بلوچ، سحرش سردار سمیت دیگر شامل ہیں۔

کامیاب امیدواروں کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئیں۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے