اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سی بی ڈی پنجاب باب ڈسٹرکٹ میں میاواکی جنگل کی شجر کاری کا آغاز

25 Nov 2023
25 Nov 2023

(لاہور نیوز) سی بی ڈی پنجاب باب ڈسٹرکٹ میں میاواکی جنگل کی شجر کاری کا آغاز کر دیا گیا۔

سی بی ڈی پنجاب باب ڈسٹرکٹ میں 4 کنال اراضی پر تقریبا 12,000 پودے لگائے جائیں گے۔ سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین نے پودا لگا کر شجر کاری کا باقاعدہ آغاز کیا۔ تقریب میں سی بی ڈی پنجاب کے سی او او بریگیڈیئر ریٹائرڈ منصور جنجوعہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور اعلی حکام موجود تھے۔

 عمران امین کا کہنا ہے کہ سی بی ڈی پنجاب نے ہمیشہ سے ماحول دوست اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے، سی بی ڈی پنجاب کا عزم ہے کہ وہ لاہور کو ایک ماحول دوست اور پرفزا شہر بنائیں، میاواکی جنگل سے تمام پودوں کی تیز اور یکساں نشونما ہو گی، سی بی ڈی پنجاب اس مقام پر ایئر کوالٹی میٹر نصب کریگا، میٹر سے شجر کاری کے مثبت اثرات کا جائزہ لیا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے