اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم ' چھوٹا ڈان ' کہہ کر کیوں مخاطب کرتے ہیں؟سعود شکیل نے وجہ بتا دی

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز سعود شکیل نے سابق کپتان بابراعظم کی جانب سے ' چھوٹا ڈان ' کہہ کر مخاطب کرنے کی وجہ بیان کردی۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوسرے روز پریس کانفرنس  میں  بابراعظم کی جانب سے ' چھوٹا ڈان' کہنے پر سوال کا جواب دیتے ہوئے قومی کرکٹر سعود شکیل نے کہا کہ ' یہ بابراعظم کا پیار ہے کہ وہ مجھے ’چھوٹا ڈان‘ کہتے ہیں'

انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل میچز ہر کھلاڑی کیلئے اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، کوشش ہوتی ہے اچھا پرفارم کریں۔ کوئی بھی میچ چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، دورہ آسٹریلیا اہم ہوگا، دو تین پلیئرزکے علاوہ زیادہ تر کھلاڑیوں کا یہ نیا تجربہ ہوگا۔

سعود شکیل نے کہا کہ ٹیم میں گروپنگ کا تاثر غلط ہے، تمام کھلاڑی ٹیم اور ملک کیلئے کھیلتے ہیں،کوشش ہوتی ہے اچھی کرکٹ کھیل کر عوام کو تفریح فراہم کرسکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے