اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی جی پی ایچ اے طاہر وٹو کا گلبرگ میں قائم سرکاری کمرشل نرسری کا دورہ

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز) ڈی جی پی ایچ اے طاہر وٹو نے گلبرگ میں قائم سرکاری کمرشل نرسری اور پیکو روڈ کا دورہ کیا۔

اس دوران ڈی جی پی ایچ اے نے نرسری کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران کو نرسری میں موجود پھولوں اور پودوں کی نگہداشت کی ہدایات دیں۔

ڈی جی پی ایچ اے طاہر وٹو نے کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے ویژن کی روشنی میں کمرشل نرسری کے منصوبہ کو مزید آگے بڑھائیں گے، لاہور کی سب سے بڑی سرکاری کمرشل نرسری میں تمام اقسام کے پھول اور پودے موجود ہیں، اپنے طرز کی پہلی سرکاری کمرشل نرسری سے شہری پودوں کی سستے داموں آن لائن خریداری کر سکتے ہیں۔

طاہر وٹو نے پیکو روڈ کی گرین بیلٹ پر پھولوں کے بیڈ کی تیاری کا بھی معائنہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے