اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک کی زیر صدارت پنجاب ہلال ڈویلپمنٹ ایجنسی کا اجلاس

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر لائیو سٹاک ابراہیم حسن مراد کی زیر صدارت پنجاب ہلال ڈویلپمنٹ ایجنسی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر کو رجسٹرار پی ایچ ڈی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ راجہ جہانگیر نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک ابراہیم مراد نے ایک ہفتے کے بعد تفصیلی رپورٹ مانگ لی۔

صوبائی وزیر نے کہا کھانے پینے کی ہلال اشیاء بارے آگاہی مہم شروع کی جائے، حرام امپورٹڈ اشیاء کی روک تھام لازمی بنائی جائے، کھانے کی حلال مصنوعات اور غیر غذائی اشیاء کے لئے پنجاب بھر کے عوام میں آگاہی پھیلائی جائے۔

انہوں نے کہا صوبہ بھر میں ہلال اشیاء کے سرٹیفکیٹ کا عمل شروع کیا جائے، پی ایچ ڈی اے ایکٹ پر پابندی کے لئے فیلڈ سٹاف اور افسران کو پابند کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے