اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الٰہی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے پر ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے معاملہ پر ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔

جسٹس سلطان تنویر نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا، عدالت نے 18 دسمبر کو ایس ایس پی اسلام آباد کو بذات خود یا پھر بذریعہ وکیل پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے