اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امام الحق کی ’قوالی نائٹ‘ میں سابق کپتانوں نے محفل لوٹ لی

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کی قوالی نائٹ میں سابق کپتان بابراعظم اور سرفراز احمد نے محفل لوٹ لی۔

امام الحق کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں گزشتہ روز قوالی نائٹ کی تقریب لاہور ہوئی میں جس میں سابق کپتان بابراعظم، سابق کپتان سرفراز احمد، عثمان قادر سمیت دیگر کرکٹرز نے شرکت کی۔

اس دوران سوشل میڈیا پر قوالی نائٹ کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور بابراعظم کو ‘میرا پیا گھر آیا’ قوالی پر لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

امام الحق کی اپنی ہونے والی اہلیہ انمول کے ساتھ فوٹو شوٹ کی تصاویر بھی سامنے آگئیں۔

امام الحق کا نکاح 25 اور ولیمہ 26 نومبر کو ہوگا، شائقین کرکٹ کی جانب سے امام الحق کو شادی کی پیشگی مبارک باد اور دعائیں دی جا رہی ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے